Today's Message

یو این او کے اندر 'یو' تو یو ایس کا ہے اور باقی سب کے لیے 'نو' ہی 'نو'‌ ہے

یو این او کے اندر ‘یو’ تو یو ایس کا ہے اور باقی سب کے لیے ‘نو’ ہی ‘نو’‌ ہے

اقوام متحدہ اپنے قیام کے وقت ایک عظیم انسانی خواب کی تعبیر کے طور پر سامنے آیا تھا — یعنی عالمی امن، انسانی حقوق کے تحفظ، اور اقوام کے درمیان مساوات پر مبنی تعلقات کا قیام۔ لیکن افسوس کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ادارہ بڑی طاقتوں، خصوصاً امریکہ، کے اثر و رسوخ کا شکار ہو گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے چارٹر کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں ہمیشہ امریکہ ہی نے کی ہیں اور آج بھی کر رہا ہے، اور امریکہ کی پشت پناہی میں اسرائیل اس سے بھی چار قدم آگے ہے۔”
Read More…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »