Books

Tazkiran E Zindan

آج تو نے ہی ہمیں ایک نئی آزمائیں میں ڈالا ہے۔ اے مولا ! ہم نے کبھی آزمائیش کی خواہش نہیں کی، امتحان و ابتلا سے تیری پناہ ما لکھتے ہیں، خود اس کو دعوت نہیں دی لیکن جب تو نے ہمیں اپنی آزمائیش کے لیے منتخب کر لیا ہے تو اب ہمیں سبر و استقامت
سے بھی نواز ، ہمیں اس میں کامیاب ہونے کی توفیق اور ہمت بھی مسافری
اے رب کریم! ہمارا سہارا تو ہی ہے، ہماری قوت اور طاقت صرف تو ہے، ہمارا مربع و ماری صرف تو ہے تو ہی ہماری مدد فرما آج تک تیرے راستے کو جن لوگوں نے اختیار کیا، وہ بڑے اسحاب تقویٰ اور ارباب عزیمت تھے۔ اب یہ راہ تیرے کچھ بہت ی ضعیف اور نابات بندوں نے اختیار کی ہے۔ ہمارا ایمان کمزور ہے، ہمارے دست و بازو کیف ہیں، ہماری نگاہیں کوتاہ بین ہیں، ہماری ہمتیں پست ہیں، ہماری سلامی میں اوٹی اور تے ہیں اے آتا اہم تیرے دامن کو تھامتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مالکھتے ہیں۔ اے ۔ بے مزین ہمیں حق پر قائم رکھ ہمارے بازوؤں کو قوی، ہماری ہمتوں کو بلند اور تارے عزائم کو مضبوط کردے۔ ہمیں مجاہدین حق کی شان دار روایات کا امین بنا، ہمیں علم .

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »