Books
اسلام کو زمانے سے ہم آہنگ کرنے کی خواہش

اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی خدا نہیں ہے۔
ابوالانبیا حضرت ابراہیم نے اپنے زمانے کی تہذیب کے کئی بڑے مراکز پر دعوت حق دی لیکن کہیں بھی زمانے کے تقاضوں کے مطابق دین کو نہیں ڈھالا۔ انھوں نے آگ اور جلا وطنی کے مصائب کو انگیز کیا، لیکن دین پر حرف نہ آنے دیا۔
. حضرت لوط کی قوم شدید قسم کی اخلاقی برائیوں میں مبتلا تھی ،مگر آپ نے زمانے کے چلن کو