Books

موڈریٹ اسلام کی تلاشی

۱۶۳ ارب ڈالر سالانہ ادا کر رہے تھے جواب سنہ ۲۰۰۰ء میں بڑھ کر ۹. ۳۹۸ ارب ڈالر ہو گیا ہے ۔ گویا ۲۰ سال بعد اصل قرض سے ڈھائی گنا رقم صرف سالانہ سود ادا کرنے کی نذر ہورہی تھی ۔ ۲۰۰۰ ء کے بارے میں یہ حقیقت بھی سامنے رہے کہ اس سال بیرونی امداد کے نام پر جور تم تمام ترقی پذیر ملک وصول کر رہے تھے وہ صرف ۶۵ ارب ڈالرتھی، جب کہ اس سال جو سو د او را دایگی قرض انھوں نے
امیر ملکوں کو کیاوہ اس سے سے گنا زیادہ تھا، یعنی ۹. ۳۹۸ ارب ڈالر ۔ کیا اس کے بعد بھی اس میں کوئی شک رہ جاتا ہے کہ سودی قرضوں کا نظام دراصل ایک نیا غلامی کا نظام ہے جس کے ذریعے امیر ملکوں نے فریب ملکوں کو اپنے شکنجے میں کس لیا ہے اور وہ ان کا خون چوس رہے ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »