. افتخار قیصر جماعت اسلامی کے امریکہ کا ایجنٹ ہونے کے بارے میں شبہات شاید اس لئے پیدا ہوتے ہیں کہ سنا ہے کہ وہاں جماعت کی سب سے بڑی لائبریری قائم ہے اور امریکہ نے کئی دفعہ جماعت کو سرمایہ فراہم کرنے کے بہانے اس کی بہت ساری کتابیں بہت بڑی تعداد میں خریدیں اور ایک دفعہ امریکہ کے ایک میگزین ایگزیکٹو ریویو کے ایک تحقیقی آرٹیکل میں لکھا ہوا تھا کہ جماعت اسلامی اور حزب
اسلامی امریکہ کی اتحادی جماعتیں ہیں۔
خورشید احمد امریکہ میں جماعت اسلامی کی کوئی لائبریری نہیں ہے اور انہوں نے کبھی ہماری کتابیں بہت بڑی تعداد میں نہیں خریدیں امریکہ میں اس وقت ہزاروں افراد جماعت اسلامی کی فکر کے علمبردار ہیں ان کا تعلق پاکستان ہندوستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک سے ہے وہ جماعت اسلامی کے نظریات کو وہاں پھیلا رہے ہیں ان کا امریکہ سے کوئی تعلق نہیں وہ تو اپنے روزگار وغیرہ کے سلسلے میں وہاں مقیم ہیں اب رہا معاملہ ایگزیکیٹو ریویو کا وہ تو امریکہ کے چند خبطی لوگوں کا رسالہ ہے وہ ایک غیر سنجیدہ سا میگزین ہے اس میں لکھی ہوئی باتوں پر اعتماد کرنا ایک بھول ہوگی۔ ….. جاوید اقبال خواجہ آئی جے آئی سے علیحدگی کے بعد کیا اب آپ کسی اور اتحاد میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خورشید احمد یہ اتحاد تو بنتے اور بگڑتے رہتے ہیں ہم بھر حال اپنی بنیاد پر ہی کام کرنا چاہتے ہیں اور ان بنیادوں پر جو بھی ہم سے تعاون کرنا چا ہے.
کرپشن کی موجودہ صورت حال پیپلز پارٹی کے دور حکومت جیسی ہے۔
₨ 0

Reviews
There are no reviews yet.