(ترجمہ) : ” جنہوں نے کفر کیا ان کے اعمال کی مثال ایسی ہے جیسے دشت بے آب میں سراب کہ پیاسا اس کو پانی سمجھے ہوئے تھا مگر جب وہاں پہنچا تو کچھ نہ پایا۔“
(النور: 39:24) جس طرح ایمان کے بغیر اچھے اعمال بے سود ہیں اسی کے طرح سند جواز کے بغیر زندگی کے تمام میدانوں میں کسی خیر ہے۔ کی کوئی توقع نہیں۔ ایل ایف او کے سلسلے میں اصل ایشو اس سند جواز کا فقدان ہے۔ حزب اختلاف کی پوری کوشش ہے کہ افہام و تفہیم کے ذریعے دستور اور پارلیمینٹ کی بالادستی کو قائم کرے تاکہ ملک کا ہر ادارہ دستور کے فریم ورک میں اپنے فرائض انجام دے سکے۔ عوام کے مسائل کے حل کا یہی صحیح طریقہ ہے اور یہی عوام کی دلی خواہش ہے، جنہوں نے جنرل صاحب کے حسب منشا پارلیمینٹ منتخب نہیں کی؟ بلکہ اپنی مرضی کے مطابق اپنے نمائندے بھیجے اور ساری ام دھاندلی اور لوٹا کریسی کے باوجود جنرل صاحب کی پارٹی کو دستور میں من مانی تبدیلی کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہو گا۔ اب انہیں سیدھے سیدھے عوام کے فیصلے کو قبول کر لینا چاہنے اور ان حدود کے اندر ملک کے معاملات کو چلانے کی کوشش کرنی چاہئے جو دستور اور عوام کی رائے نے متعین کیے ہیں۔ اس میں ملک اور فوج دونوں کی بھلائی ہے۔
A
ایل ایف او۔۔۔۔ اصل مسلہ سندِ جواز
₨ 0

Reviews
There are no reviews yet.