اسرار بھائی

 0

ترجمان القرآن، مئی ۳۱۰ ء
اسرار بھائی
قدرت کے باب میں وہ اپنی مثال آپ تھے۔ بے پناہ خوداعتمادی کے حامل تھے جو کبھی کبھی شدت اظہار میں ملا انہی کا باعث بھی ہو جاتی تھی اور قائدانہ صلاحیت جو ان کو نمبر ایک پوزیشن سے کم پھیرنے نہیں دیتی تھی، ان کے مزاج اور کردار کی امتیازی شان تھے۔
وہ ایک اچھے اور مہربان ڈاکٹر تھے لیکن اللہ تعالٰی نے ان سے بھی علاج معالجے سے کہیں بڑا کام لینا تھا ۔ علامہ اقبال، مولانا مودودی اور مولانا ابوالکلام آزاد نے ان کی فکر اور شخصیت کی صورت گری میں اہم کردارادا کیا۔ دین کا جامع تصویران کے رگ وپے میں سا گیا تھا۔ پھر اپنی محنت اور اللہ تعالی کے خصوصی فیضان سے انھوں نے قرآن کریم کے پیغام کو اللہ کے بندوں تک پہنچانے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔ اسلامی انقلاب کے طریق کار کے بارے میں انھوں نے مولانا مودودی کے تجزیے اور عملی جدو جہد سے اختلاف کیا، لیکن یہ حقیقت ہے جماعت سے رشتہ توڑ لینے کے باوجود وہ زندگی کے ہر دور میں، اور اپنے آخری لمحے تک اسلام کے انقلابی تصور دین کے علیم پر دار رہے۔ اپنے علم اور اور اک کے مطابق پورے خلوص، یکسوئی اور جانفشانی کے ساتھ قرآن کے پیغام کو انسانوں تک پہنچانے اور دین کو غالب قوت بنانے کی جدو جہد میں شریک رہے۔ اسی جہاد زندگانی میں جاں جان آفریں کے سپرد کی۔
اسرار بھائی نے جدید اور قدیم، دونوں علوم سے بھر پور استفادہ کیا اور اس علم کو دعوت دین کے لیے بڑی کامیابی سے استعمال کیا۔ ان کی شخصیت کے سب سے اہم پہلو ان کی یکسوئی، خوداعتمادی اور خدمت دین کے لیے خطابت تھے قرآن کو انھوں نے اپنا وظیفہ حیات نما لیا تھا۔ اس کے پیغام کو گہرائی میں جا کر سمجھا تھا اور جس بات کو حق جانا اس پر نہ صرف خود قائم ہوئے ، بلکہ دوسروں کو بھی اس کے قیام کی منتظم جدوجہد میں شریک کیا۔ ان کے درس قرآن کے پروگرام ملک اور ملک سے باہر دعوت کا اہم ذریعہ بنے۔ پھر الیکٹرانک میڈیا پر قرآن کے پیغام کو پھیلانے کے لیے انھوں نے منفر وخدمات انجام دیں۔ بلا شبہ ان کو اللہ تعالی نے تحریر کی صلاحیت سے بھی نوازا تھا، تاہم ان کی تحریر میں بھی خطابت کی شان نمایاں رہی۔ جو کتا میں انھوں نے جم کر لکھی ہیں، وہ ہر اعتبار سے علمی شاہکار ہیں۔ البتہ ان کے لٹریچر کا بڑا حصہ ان کی تقاریر اور دروسِ قرآن کا
مربون انت ہے۔

SKU: 6849817303b2c8619f33cb9a Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اسرار بھائی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »