بھارت اور پسندیدہ ترین ملک

 0

بسم اللہ الرحمن الرحیم اشارات
بھارت اور پسندیدہ ترین ملک
پروفیسر خورشید احمد
اقبال نے سچ کہا تھا کہ ے
تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
غلامی صرف سیاسی ہی نہیں، ذہنی، فکری اور تہذیبی بھی ہوتی ہے، جو بسا اوقات سیاسی غلامی سے بھی بدتر ثابت ہوتی ہے۔ اس طرح مفادات کی اسیری بھی اسی طرح تباہ کن ہوتی ہے جس طرح سامراج کی سیاہ رات میں قومیں تباہی و بربادی سے دو چار ہوتی ہیں۔ دقسمتی سے آج پاکستان پر ایک ایسی سیاسی قیادت مسلط ہے جو زندگی کے ہر میدان میں ناخوب کو خوب بنانے کے کار مذموم میں سرگرم ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال ۳ نومبر ۲۰۱۱ء کو مرکزی کابینہ کے ایک اصولی فیصلے کے نام پر کیا جانے والا وہ شرم ناک اعلان ہے جس کے ذریعے پاکستان کی حکومت بھارت کو پسندیدہ ترین ملک (Most Favoured Nation) قرار دے رہی ہے۔ یہ فیصلہ اتنی عجلت میں اور اس کا اعلان اتنے اچانک انداز میں کیا گیا ہے کہ پاکستانی تو پاکستانی ، خود بھارت کی قیادت اور سفارت کار بھی ایک بار تو ورطہ حیرت میں ڈوب گئے اور پھر خوشی اور مسرت سے چلا اٹھے کہ انھیں کانوں پر اعتبار نہیں آ رہا، بلکہ اسلام آباد میں بھارت کے ایک اعلیٰ سفارت کار نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ یہ اعلان ایک خوش گوار دھماکے سے کم نہیں یہ اور بات ہے کہ بھارت کی قیادت کے لیے یہ تحفہ ایک نعمت غیر مترقبہ تھا تو پاکستانی قوم کے لیے ایک دل خراش سانحہ ! ان کے دل و دماغ پر یہ اعلان بجلی بن کر گرا اور پاکستان کی ۶۴ سالہ قومی اتفاق پر مبنی پالیسی کو خاکستر

SKU: 6849817303b2c8619f33cbfc Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بھارت اور پسندیدہ ترین ملک”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »