پاکستان کو درپیش اقتصادی چیلنج

 0

عالمی ترجمان القرآن، اپریل ۲۰۱۲ء
19
پارلیمنٹ اور پاکستان کو در پیش چیلنج
سانس تک ان اخلاقی اقدار کی پاس داری کروں گا۔ اگر ہم ان اقدار کی پاس داری نہیں کر رہے ہیں تو ہم دنیا میں بھی نا کام ہوں گے اور آخرت میں بھی۔ جناب والا! یہی وجہ ہے کہ دوسرے مسائل کی طرف
آگے بڑھنے سے پہلے میں آپ کو جس طرف متوجہ کروں گا، وہ ملک کی اخلاقی اصلاح اور تعمیر ہے۔ • بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ: اس کے ساتھ چوتھی بات جو بہت ضروری ہے وہ بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے۔ بنیادی حقوق جیسا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں ذکر فرمایا ہے، ہمارے لیے سب سے اہم چیز ہے۔ بحیثیت مجموعی ہماری تاریخ میں خامیاں رہی ہیں، کوتا ہیاں رہی ہیں لیکن مسلمان ہو یا غیر مسلم ، طاقت ور ہو یا کمزور، حقوق کی پاس داری ہماری امتیازی شان رہی ہے۔ آج جو صورت حال ہے وہ نا قابل برداشت ہے۔ ہرطرف لاقانونیت کا بازار گرم ہے ۔ لاپتا افراد کا مسئلہ ہے۔ ہماری بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کس طرح دوسروں کے قبضے میں ہے اور ہم اسے وطن واپس نہیں لا سکتے ۔ خود یہاں مسخ شدہ لاشیں آ رہی ہیں ۔ ہر روز یہ واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں کہ کسی کا بیٹا یا کسی کا بھائی اٹھالیا گیا ہے اور پھر عورتوں کو بھی اس نا پاک کھیل میں بخشا نہیں جا رہا ہے ۔ جناب والا!

SKU: 6849817303b2c8619f33cc88 Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاکستان کو درپیش اقتصادی چیلنج”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »