Armughan-e-KhurshidBooksLawPakistan Law
آئینِ پاکستان: انحرافات اور بحالی کی جدوجہد

سلسلہ نمبر: ساتویں کتاب
یہ کتاب 1973ء کے آئینِ پاکستان کی تاریخ، اس میں کی جانے والی غیر قانونی ترامیم، آمرانہ دور کے انحرافات اور جمہوریت کی بحالی کی تحریکوں کا احاطہ کرتی ہے۔ پروفیسر خورشید احمد نے آئین کے تحفظ، بنیادی انسانی حقوق، اور صوبائی خودمختاری کے اصولوں پر کاربند رہنے کی جدوجہد کو قلمبند کیا ہے۔ اس میں بالخصوص جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کے ادوار میں آئین معطلی، ایل ایف او (LFO) اور سترہویں آئینی ترمیم کے مباحث شامل ہیں۔ مصنف نے واضح کیا ہے کہ آئینی تسلسل ہی ریاست کے بقا کا ضامن ہے اور آمریتوں نے کس طرح پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کیا۔