استحقاق کی خلاف ورزی کا تعین

 0

(پرائیویٹ بل کمیٹی میں کام کرنے والے ممبروں کے خلاف الزام، ممبروں کے خلاف اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران بد عنوانی کا الزام، اس دعوے کے ساتھ کہ وہ ایک پرائیویٹ بل میں فیصلے کو کنٹرول کر سکتے ہیں، یا غلط طورو خوض کے لیے ایسا کرنے کی پیشکش کر سکتے تھے، یا ایسے اشتہارات شائع کرنا، جن میں خصوص ممبران کی غیر انسانی اور گری ہوئی حیثیت سے عکاسی کی گئی ہو۔ ایک ممبر یا ممبران کے ایک گروپ کی نیت پر شبہ کرنا۔ دونوں ایوان نہ صرف حقائق کی بنیاد پر ہونے والی تو بین پر جے ایک عدالت تسلیم کرے گی، بلکہ ان پر بھی جنہیں وہ نہیں کرے گی سزا دیں گے، ان میں بہتان یا جسمانی نقصان پہنچانے کی دھمکی سے متعلق اقدامات ہی نہیں بلکہ الفاظ کے ذریعے نفرت انگیز توہین، فش
بهتان، غلیظ لقب وغیرہ بھی شامل ہیں۔) May کی اس تعریف سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ وہ چیزیں جن کا عدالت نوٹس لے اور وہ بھی جن کا عدالت نوٹس نہ لے، ایوان دونوں کا نوٹس لے سکتا ہے اور اس میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جن میں کہ ایک ممبر کی کردار کشی کی گئی ہو۔ اس کے بعد Kaul کی کتاب صفحہ ۲۲۴ سے پیرا گراف ہمیں پڑھ کر سنایا گیا۔ یہ کی جلد نمبر ایک ہے لیکن اسی حصے کے دو پہلے کے پیرا گراف میں جو متعلقہ حصہ تھا، اسے ایوان کے سامنے پیش نہیں کیا گیا۔ صفحہ ۲۲۳ پر بحث میں کہا گیا ہے۔
Kaul
۲۷۵
“It is a breach of privilege and contempt of the House to make speeches or to print, publish any libels reflecting on the character or proceedings of the House or its committees or on any member of the House, for or relating to his character or conduct as a member of Parliament.”
( یہ استحقاق کی خلاف ورزی اور ایوان کی توہین ہے کہ ایسی تقاریر کی جائیں، یا کسی بھی تہمت کو چھاپا جائے جس کا تعلق ایوان یا اس کی کمیٹیوں کی کارروائی کی نوعیت یا پارلیمنٹ کے کسی ممبر کے کردار با رویے سے متعلق ہو یا کے لیے ہو۔ )

SKU: 6849817303b2c8619f33c9ce Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “استحقاق کی خلاف ورزی کا تعین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »