کے لئے درکار ادویات کی قیمتیں اتنی زیادہ ] ہیں کہ وہ اکثریت کی پہنچ سے باہر ہیں۔
عدل اور انسانی فلاح و بہبود کو دولت
مندوں اور طاقت وروں کی قربان گاہ پر
بھینٹ چڑھایا گیا ہے۔ امیر اور غریب
ممالک کے درمیان خلیج دن بدن بڑھ
رہی ہے خاص طور پر بہت ہی امیر اور
بہت ہی غریب ممالک کے درمیان۔
یہی معالمہ امیر علاقوں اور غریب علاقوں اور کسی ملک کے اندر غریب لوگوں اور امیر لوگوں کا ہے۔ غیر انسانی سلوک کی ایک اور مثال ادویات سازی کی صنعت کی ہے۔ یہ لٹی نیشنل کمپنیاں ایسی ادویات کی تیاری کے لئے تحقیق کرنے اور ایسی سستی ادویات تیار کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں جو تیسری دنیا کے ممالک میں بیماریوں کے خلاف موثر مدافعت کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔ یہ تو منافع کمانے کا کھیل ہے نہ کہ انسانیت اور اس کی خدمت کا۔ سازش یہ ہے کہ بہاریوں کے خلاف مدافعتی ادویات جو کہ مستی بھی ہوتی ہیں، کو بنانے اور پروان چڑھانے کے لئے کوششیں نہیں کی جاتیں۔ کچھ ایسی بیماریاں جو غریب انسانوں کی ہلاکت کا ذریعہ بنتی ہیں صرف پر ہیزی دیکھ بھال اور عادتوں کی تبدیلی سے قابو کی جاسکتی ہیں۔
افغانستان پر امریکا کا پہلا زمینی حملہ ناکام
₨ 0

Reviews
There are no reviews yet.