ایوان میں حاضری اور وزراء کی ذمہ داری

 0

Thus either the Leader of the House or the Deputy Leader should be present in the House all the time.”
قائد ایوان کو وقفہ سوالات کے دوران اور اس کے بعد ایوان کے معمول کی کارروائی کے آغاز پر بیشتر وقت ایوان میں موجود ہونا چاہیے، اس کی سب سے بڑی ذمہ داری کارروائی کے انتظام میں سپیکر کی مدد کرنا ہے اس کو بحث میں شمولیت، بحث کے لیے اپوزیشن کی طرف سے موقع کے تقاضے پر رد عمل ظاہر کرنے، بحث کے لیے اوقات اور تاریخ کا تعین کرنے، ممبروں کے ناشائستہ رویے پر کنٹرول اور ایوان کو در پیش معاملات میں کسی نتیجے پر پہنچنے کے لیے سپیکر کی مدد کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ اگر قائد ایوان کے لیے ایوان سے غیر حاضری ناگزیر ہو یا وہ مصروف ہو تو اسے ایک ڈپٹی لیڈر مقرر کرنا چاہیے جو قائد ایوان کی غیر حاضری کی صورت میں متذکرہ بالا فرائض کسی وقت بھی انجام دے سکے۔ چنانچہ قائد ایوان یا اس کے ڈپٹی کو ہر وقت ایوان میں موجود رہنا چاہیے۔)
یہ وہ روایات ہیں جن پر پارلیمانی زندگی ترقی کرتی ہے۔ لیکن ہمارے ہاں جو صور تحال اس سیشن میں رہی ہے اور جس نے ہمیں یہ تحریک لانے پر مجبور کیا، یہ ہے کہ وقفہ سوالات میں اس اعلان کے بعد کہ آج کا دن مالیات کے لیے ہے، وزیر مالیات موجود نہیں ہیں اور چیئر مین کو دو سوالات کو محض اس بناء پر مؤخر کرنا پڑا۔ اس کے بعد ایک وزیر بھاگے بھاگے تشریف لاتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ وزیر خزانہ صاحب ذرا مصروف ہیں سوالات کے جوابات وہ دیں گے۔ لیکن وہ ایوان میں اس وقت تشریف لائے جب آپ اس وزارت کے کم از کم دو سوال مؤخر کر چکے تھے۔
٣٠٢
پاکستانی سیاست اور آئین

SKU: 6849817303b2c8619f33ca94 Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ایوان میں حاضری اور وزراء کی ذمہ داری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »