جہاد کشمیر کا تقاضا لچک نہیں، استقامت

 0

وہ جہاد کے تمام احکام و آداب اور شرائط پر پوری طرح عمل درآمد کرے گا اور اس کے لیے وہ جہاد کے احکام و آداب اور شرائط کا تفصیلی علم حاصل کرنے کی کوشش
کرے گا۔

وہ اپنی روز مرہ زندگی میں شریعت کے تمام احکام خصوصاً فرائض کی پابندی کا اہتمام کرے گا اور شریعت کے منافی تمام کاموں خصوصاً کہائر سے مکمل اجتناب کرے گا۔
وہ اپنی روز مرہ زندگی میں فرائض کی پابندی کے ساتھ ساتھ ایسے اعمال و مشاغل کو زیادہ سے زیادہ اپنانے کا اہتمام کرے گا جن سے اللہ کے ساتھ تعلق زیادہ سے زیادہ مضبوط ہو ۔ مثلاً تلاوت قرآن کریم، نماز تہجد اذکار مسنونہ وغیرہ کا اہتمام تا کہ اللہ
تعالی کی حمایت و نصرت یقینی ہو۔ وہ اپنی روزمرہ زندگی میں کہائر سے اجتناب کے ساتھ ساتھ ایسے اعمال و مشاغل سے بھی سختی کے ساتھ اجتناب کرے گا جو اسلامی آداب اور جہادی زندگی کے منافی ہوں۔ مثلاً سگریٹ نوشی، گانے اور موسیقی سننا نا محرم عورتوں سے میل جول وغیرہ۔ وہ ایسے تمام اخلاق رذیلہ سے جنھیں اسلام نے ناپسندیدہ قرار دیا ہے مثلاً
غیبت، جھوٹ، چغلی، بد گمانی، وعدہ خلافی وغیرہ سے سختی سے اجتناب کرے گا۔
وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد گرامی (من اطباع الامير فقد اطاعني، ومن اطاعني فقد اطاع الله ) کے مطابق معروف میں اپنے امیر اعظم کی اطاعت کو ایک دینی فریضہ سمجھتے ہوئے بجالائے گا۔ وہ قرآن کریم کے ارشاد ( وامرهم شوری بینھم ) کے مطابق تنظیم کے تمام معاملات کو باہمی مشاورت کے ذریعے انجام دینے کا اہتمام کرے گا۔
وہ اپنے تمام مجاہد ساتھیوں کے ساتھ تعاون و احسان اور ایثار کا رویہ اپنائے

SKU: 6849817303b2c8619f33cab6 Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جہاد کشمیر کا تقاضا لچک نہیں، استقامت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »