صوبہ سرحد میں نظام حسبہ کا احیا

 0

الْمُنكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلوةَ وَيُؤْتُونَ الرَّكُوةَ وَيُطِيعُونَ اللهَ وَرَسُولَ ُأولئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ الله إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ه (التوبة ۷۱:۹)
مومن مرد اور مومن عورتیں یہ سب ایک دوسرے کے رفیق ہیں، بھلائی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، زکوۃ دیتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں۔ یہ وہ
لوگ ہیں جن پر اللہ کی رحمت نازل ہو کر رہے گی۔ یقینا اللہ سب پر غالب اور حکیم و دانا ہے۔ اور یہ ذمہ داری جس طرح ہر فرد مسلمان مرد اور عورت کی ہے اسی طرح یہ ذمہ داری پوری اُمت اور
جب اہلِ ایمان کو زمین پر اقتدار حاصل ہو تو حکومت اور اس کی اجتماعی قوت کی ہے۔ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بالله ط (ال عمران ۱۱۰:۳)
اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت واصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔
اسی سرگرمی کش مکش اور جدو جہد کی طرف ہمیں پکارا گیا ہے: وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةٌ يَّدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِط
وَأُولئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ٥ (ال عمران ۱۰۴:۳)
تم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی ہونے چاہیں جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں اور برائیوں سے روکتے رہیں، جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے۔ اور جب انھیں اقتدار اور قوت میسر آتی ہے تو پھر وہ منظم اور ریاستی آہنگ کے ساتھ یہی خدمت انجام
دیتے ہیں:
الَّذِينَ إِنْ مُكْتُهُمْ فِى الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلوةَ وَآتَوُا الزَّكُوةَ وَآمَرُوا بِالْمَعْرُوفِ
وَنَهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِه (حج ۴۱:۲۲)
یہ وہ لوگ ہیں جنھیں اگر ہم زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گئے زکوۃ دیں گئے نیکی کا حکم دیں گے اور برائی سے منع کریں گے اور تمام معاملات کا انجام کا اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
نظام حسبہ اسی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری کو ادا کرنے کی ایک منظم کوشش کا نام ہے۔ یہ انتظام دور رسالت مآب سے شروع ہو کر اسلامی تاریخ کے ہر دور میں کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا ہے۔ نبی

SKU: 6849817303b2c8619f33cc86 Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “صوبہ سرحد میں نظام حسبہ کا احیا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »