انھوں نے اپنی انا اور اپنی ذات کو بالکل بالائے طاق رکھ دیا۔ فی الحقیقت یہ ایک ایسا دل آویز نمونہ ہے جو قابل تقلید ہے اور فقید المثال بھی ۔ تحریک اسلامی کی اصل دولت اور اصل سرمایہ کیا ہے؟ کردار مقصدیت ایثار و قربانی، شفقت و محبت رحمت و رافت — مشاہدات میں ہمیں یہی روشنی نظر آتی ہے اور یہ ایک ایسی روشنی ہے جو قلب و نظر کو منور ہی نہیں کرتی بلکہ اس کی ٹھنڈک دل کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم ان تمام خوبیوں کو اپنے
میں سموسلیں آمین ! میں مشاہدات کو تحریکی لٹریچر میں ایک گراں قدر اضافہ سمجھتا ہوں ۔ اللہ تعالی، سلیم منصور خالد کو بہترین جزا دے کہ انھوں نے ۲۰ ۲۲ سال کے عرصے پر پھیلے ہوئے لوازمے کو اخذ وجمع کیا اور پھر اُسے ترتیب دے کر ایک گلدستے میں سجا کر ہمارے سامنے پیش کر دیا ۔ ایک ایسا گلدستہ جس میں اگر ایک طرف حسن نظر کی تسکین کا سامان ہے تو دوسری طرف فضا کو معطر کرنے والی خوشبو بھی بہ افراط موجود ہے۔ (ناشر: ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور ۔ طبع دوم قیمت ۲۵۰ روپے ۔ مجلد مع اشاریہ )
مشاہدات : ایک مطالعہ، ایک تاثر
₨ 0

Reviews
There are no reviews yet.