پیپلز پارٹی کا دستوری تماشا

 0

سے بھی آزا در ہے ہیں۔ لیکن ہمارے یہاں یہ مسئلہ خاص افراد کے لیے جگہ بنانے یا چیف کے درجے تک ترقی ممکن بنانے کے لیے کیا جارہا ہے جو نا قابل قبول ہے۔ یہی کھیل ایل ایف او میں بھی کھیلنے کی کوشش کی گئی تھی جسے
ناکام بنادیا گیا تھا۔ یہ اس کلreplay ہے اور پہلے سے بھی زیادہ بھونڈے انداز میں ! اسی طرح عدلیہ کی بحالی کی صورت میں ایک خاص حج کی بحالی کو ناممن بنانا بھی فرد کے لیے مخصوص (person-specific) ترمیم کے زمرے میں آتا ہے۔ جسٹس جاوید اقبال کو باہر رکھنے کے لیے یہ تجویز لائی جارہی ہے۔ چیف جسٹس کی میعاد کی تحدید تین سال ہو یا پانچ سال، یا اس سے کم زیادہ بھی اسی قبیل کی شے ہے۔ ایک خاص شخص سے نجات اور کسی خاص شخص کو اس عہدے پر لانے کے لیے یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے جو دستور کے ساتھ بددیانتی بلکہ بدفعلی کے مترادف ہے۔ جو قیادت عدلیہ کے ساتھ یہ کھیل کھیل رہی ہے اور ساتھ ہی عدلیہ کی آزادی کے بلند بانگ دعوے کرتی ہے اس کی عقل کا ماتم کیا جائے یا دیانت کا نوحہ !

SKU: 6849817b03b2c8619f33cd18 Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پیپلز پارٹی کا دستوری تماشا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »