کامیاب زندگی .
سے اس اسلوب کو اپنی ریڈیائی تقریروں میں استعمال کرتے اور روشنی کی ان کرنوں سے زندگیوں کو منور کرتے آرہے ہیں۔ اپنی اثر انگیزی کے اعتبار سے ان نشریات کی حیثیت صرف ادب پاروں کی نہیں بلکہ سوتوں کو جگانے والی اذان (wake-up call) کی رہی ہے اور مجھے خوشی ہے کہ اب یہ کتابی شکل میں پیش کی جارہی ہیں۔ زبان کی سلاست، موضوعات کے مجموع اور روز مرہ کے واقعات سے سبق سیکھنے اور دعوت فکر وعمل دینے کا جو اہتمام ان میں کیا گیا ہے اس سے ان کی افادیت دوبالا ہوگئی ہے۔ زندگی کے حقیقی مسائل کو ایمان اور اخلاق کی قوت سے حل کرنے اور اس سلسلے میں اپنے ہی جیسے دوسرے انسانوں کی مثالوں سے قوت اور روشنی حاصل کرنے کا ان میں بڑا قیمتی سامان موجود ہے۔ یہ مجموعہ اپنے دامن میں دعوت و اصلاح کے حیات بخش کام کی تفہیم اور اس کے فروغ کے لیے بڑا قیمتی ذخیرہ رکھتا ہے جسے انسانوں کو رہنمائی فراہم کرنے والی کہکشاں کہا جائے تو مبالغہ نہیں ہوگا۔ مجھے توقع ہے کہ خالد بھائی یہ سلسلہ جاری رکھیں گے اور خصوصیت سے ہماری نئی نسلیں ان روشن ستاروں سے نقوش راہ کی تلاش میں بھر پور رہنمائی حاصل کریں گی۔
پروفیسر خورشید احمد
اسلام آباد ۴ جولائی ۲۰۰۸ء
کامیاب زندگی از خالد رحمٰن
₨ 0

Reviews
There are no reviews yet.