یومِ آزادی تجدید عہد کا دن

 0

میرا ایمان ہے کہ ہماری نجات کا واحد ذریعہ اس سنہری اصولوں والے کا ضابطہ حیات پر عمل کرنا ہے جو ہمارے عظیم واضع قانون (Law Giver) پیغمبر اسلام نے ہمارے لیے قائم کر رکھا ہے۔ ہمیں اپنی جمہوریت کی بنیادیں بچے اسلامی اصولوں اور تصورات پر رکھنی چاہیں ۔ اسلام کا سبق ہے کہ مملکت کے امور و مسائل کے بارے میں فیصلے باہمی مشوروں سے کیا کرو۔ یہ صرف قائد اعظم ہی کے خیالات نہیں یہ ملت اسلامیہ پاک و ہند کا وہ وژن ہے جس پر پاکستان کا قیام عمل میں آیا اور جس کی حیثیت اللہ اور بندوں کے درمیان ایک عبدو پیمان اور تحریک پاکستان کی قیادت اور بر عظیم کے مسلمانوں کے ساتھ ایک عمرانی معاہدے کی ہے۔۔۔ اور یہی وہ حقیقت ہے جس پر پاکستان کی اساس قائم ہے اور یہی اس ملک کو
اقوام عالم میں ایک امتیازی مقام دیتی ہے۔
اساس پاکستان: قیام پاکستان اور تقسیم ہند جس اصول اور نظریے پر ہوئی اس
کے تین اجزا ہیں، یعنی: – مسلمان ایک قوم ہیں جس کی تشکیل رحمگ، نسل اور جغرافیائی حدود پر نہیں بلکہ ایمان دین، مشترک اقدار زندگی اور تصور حیات اور ان پر مبنی تہذیب و تمدن سے ہوئی ہے۔ اور مسلمان دنیا میں جہاں بھی ہوں وہ اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کی صورت گری ممکنہ حد تک اپنے نظریہ حیات کے مطابق کرنے کے پابند ہیں۔ – برعظیم پاک و ہند میں جن علاقوں میں مسلمانوں کی اکثریت ہے ان کے وفاق پر مشتمل ایک آزادریاست پاکستان کے نام سے قائم ہوگی تاکہ وہ اپنے تصورات کے مطابق اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کی تعمیر نو کر سکیں۔
۔ دونوں ملکوں میں اقلیتوں کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں گے اور ان کے ساتھ کسی قسم کی نا انصافی نہیں کی جائے گی ۔ بھارت میں مسلمان اقلیت کو مکمل تحفظ دیا

SKU: 6849817303b2c8619f33c8df Categories: , ,

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “یومِ آزادی تجدید عہد کا دن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Translate »