Armughan-e-KhurshidBooksGlobal TerrorismPolitics and Governance
دہشت گردی کے خلاف جنگ: پاک امریکہ تعاون اور اس کے اثرات

سلسلہ نمبر: تیسری کتاب
یہ کتاب مذکورہ موضوع کی دوسری جلد ہے، جس میں وار آن ٹیرر کے طویل مدتی اثرات، قبائلی علاقہ جات میں فوجی آپریشنز، داخلی نقل مکانی (IDPs) اور ملکی معیشت پر پڑنے والے خونی و مالی اثرات کا تفصیلی تجزایہ پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے امریکہ اور نیٹو کی افغانستان میں ناکامیوں کے تناظر میں پاکستان کی حکمتِ عملی کی خامیاں اجاگر کیں۔ کتاب میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پاکستان کو کرائے کے سپاہی کا کردار ادا کرنے کے بجائے اپنی سرحدوں کی حفاظت، داخلی مصالحت اور خطے کے ممالک کے ساتھ مل کر پائیدار امن کی آزادانہ حکمت عملی مرتب کرنی چاہیے تھی۔ یہ جلد پارلیمانی قراردادوں اور قومی سلامتی سے جڑے اہم پالیسی متبادلات کی دستاویز ہے۔