ان خوابوں کے مطابق ایک نئی دنیا بسانے کا جوش اور آرزو ہی ! نہیں ، اس دنیا تک پہنچنے اور اس کے بنانے میں خود ایک کردار ادا کرنے کا اعتماد، اور سب سے بڑھ کر اس کا وہ اجتماعی رنگ یعنی ایک جیسے خواب دیکھنے والے ساتھیوں کی رفاقت یگانگت اخوت اور محبت ان سب نے مل کر جس کپچر کو جنم دیا تھاوہ تھا ہمارے
زمانے کی جمعیت کا مسحور کن ماحول، جس کی لذت اور حلاوت نہ صرف یہ کہ آج بھی دل و دماغ میں تروتازہ ہے بلکہ اس دور میں حمری جان بننے والی امنگیں اور آرزوئیں ہی ہیں جن سے قوت اور توانائی کے چشمے پھوٹ رہے ہیں۔ میں اس بات کے اعتراف میں بھی ایک لذت محسوس کرتا ہوں کہ اس کلچر کی تعمیر میں ایک حصہ ان اثرات کا بھی تھا جو شعوری اور غیر شعوری ہر دور استوں سے اس دور میں اخوان المسلمون اور خصوصیت سے سعید رمضان کی رفاقت سے ہم پر پڑے۔ خرم نے اپنی پہلی کتاب ” کارکنوں کے باہمی تعلقات جو سب سے پہلے ترجمان القرآن میں سلسلہ وار شائع ہوئی اپنے بھائی سعید رمضان“ کے نام معنون کی تھی!
تبدیلی کا پر اسرار کھیل پاکستان کے لیے نئی امریکی حکمت عملی کیا ہے؟
₨ 0

Reviews
There are no reviews yet.